آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاپاک فضائیہ کےآپریشنل ایئربیس کادورہ

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاپاک فضائیہ کےآپریشنل ایئربیس کادورہ
جنرل سیدعاصم منیرنےکثیرالقومی مشق انڈس شیلڈ2024 کامشاہدہ کیا،آئی ایس پی آر
چیف آف ایئراسٹاف،ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرنےآرمی چیف کا استقبال کیا،آئی ایس پی آر
آرمی چیف نےپاک فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا،آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنےپاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا آئی ایس پی آرکےمطابق جنرل سید عاصم منیرنےکثیرالقومی مشق انڈس شیلڈ2024 کامشاہدہ کیا،اس موقع پرچیف آف ایئراسٹاف،ایئر چیف مارشل ظہیراحمدبابرنےآرمی چیف کا استقبال کیا،آئی ایس پی آرکےمطابق پاک بحریہ کےسربراہ ایڈمرل نوید اشرف بھی موجود تھے،آرمی چیف نےپاک فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار اورمشقوں کےآپریشنزاورٹیکنالوجیز کے ڈسپلے کا مشاہدہ کیا،جنرل سیدعاصم منیرنے فضائی سرحدوں کی حفاظت کےلیےپی اےایف اہلکاروں کےعزم کوسراہااورانٹر سروسز تعاون کےاہم کردارپرزوردیا