تازہ ترین

آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے ہمارے پاس نمبرز پورے تھے،بلاول بھٹو

آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے ہمارے پاس نمبرز پورے تھے،بلاول بھٹو
26ویں آئینی ترمیم پارلیمان میں منظور کی گئی، چیئرمین پیپلزپارٹی
آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف جسٹس کو مقرر کیا جا چکا ہے،بلاول بھٹو
25 اکتوبر سے پہلے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری بڑا کام تھا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے ہمارے پاس نمبرز پورے تھے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کابرطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئےکہنا تھا 26ویں آئینی ترمیم پارلیمان میں منظور کی گئی، آئینی ترمیم کے تحت نئے چیف جسٹس کو مقرر کیا جا چکا، 25 اکتوبر سے پہلے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری بڑا کام تھا، انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close