لاہورمیں آلودگی کاراج برقرار،ایئرکوالٹی انڈیکس297 تک جاپہنچا

لاہورمیں آلودگی کاراج برقرار،ایئرکوالٹی انڈیکس297 تک جاپہنچا
دنیا بھر میں آلودگی کے اعتبار سے لاہور پہلے نمبر پر آگیا
لاہور:سب سے زیادہ برکی روڈ پر اے کیو آئی 700 ریکارڈ کیا گیا
صوبائی دارالحکومت میں آلودگی کاراج برقرار،مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس297 تک جا پہنچا دنیابھرمیں آلودگی کےاعتبارسےلاہورپہلےنمبرپرہے،سب سے زیادہ برکی روڈ پر اے کیو آئی 700 ریکارڈ کیا گیا،ڈی ایچ اےفیز5کےعلاقےمیں431اےکیوآئی ریکارڈ،گلبرگ کےعلاقے میں437 ریکارڈ کیا گیا جبکہ ڈی ایچ اے فیز 5 کے علاقےمیں431اےکیو آئی ریکارڈ کیاگیا