کراچی:کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی عدالت میں حاضری

کراچی:کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی عدالت میں حاضری
کراچی:ملزمہ کےخلاف امتناع منشیات ایکٹ کےکیس کی سماعت
عدالت کاآئندہ سماعت پربھی ملزمہ کوحاضری یقینی بنانےکاحکم
کارسازحادثہ کیس کی ملزمہ نےجوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی میں حاضری لگوا دی کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے کیس کی سماعت ہوئی،ملزمہ نے شوہر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہو کر حاضری لگوا دی،عدالت نے آئندہ سماعت پر بھی ملزمہ کو حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا،عدالت نے کیس کی سماعت بغیر کارروائی 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی