تازہ ترین

دورہ آسٹریلیا وزمبابوے،شاداب خان،افتخاراحمداورسعود شکیل کوڈراپ کیےجانے کاامکان

دورہ آسٹریلیا وزمبابوے،شاداب خان،افتخاراحمداورسعود شکیل کوڈراپ کیےجانے کاامکان
آسٹریلیااورمبابوےکےٹورکیلئےٹیم کااعلان ایک ساتھ کیےجانےکاامکان،ذرائع
لاہور:آسٹریلیا کےدورےمیں سینئرکھلاڑیوں کوشامل کیاجائےگا،ذرائع
لاہور:سینئرکھلاڑیوں کودورہ زمبابوےمیں آرام دیاجاسکتاہے،ذرائع

دورہ آسٹریلیا اورزمبابوے کیلئےقومی اسکواڈسےشاداب خان،افتخاراحمداورسعود شکیل کوڈراپ کیےجانےکاامکان ہے  آسٹریلیااورمبابوےکےٹورکیلئےٹیم کااعلان ایک ساتھ کیےجانےکاامکان ہے،آسٹریلیا کےدورےمیں سینئرکھلاڑیوں کوشامل کیاجائےگاتاہم دورہ زمبابوےمیں آرام دیاجا سکتا ہے،ذرائع کےمطابق اسکواڈ میں عمیربن یوسف،عرفان خان نیازی،کامران غلام،حسیب اللہ،سفیان مقیم،محمد حسنین کی شمولیت متوقع ہے،بابراعظم،شاہین آفریدی اورنسیم شاہ دورہ آسٹریلیا میں شامل ہوں گےجبکہ فخرزمان کی سلیکشن میں فٹنس مسائل آڑے آرہے ہیں،ذرائع کا کہناہےکہ محمد رضوان وائٹ بال اسکواڈ کی کپتانی کےمضبوط امیدوار بن گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close