تازہ ترین

سندھ کےسینئروزیر شرجیل میمن نےعوام کوخوشخبری دے دی

سندھ کےسینئروزیر شرجیل میمن نےعوام کوخوشخبری دے دی
کراچی کی سڑکوں پراب ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی
سندھ حکومت نےخریداری کی تیاریاں شروع کردیں
شرجیل میمن کی زیرصدارت اہم اجلاس،50نئی بسیں خریدنےکافیصلہ
ہم کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کوجدید بنانےکیلئےپُرعزم ہیں،شرجیل میمن

سندھ کےسینئروزیر شرجیل میمن نےعوام کوخوشخبری دے دی کراچی کی سڑکوں پراب ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی،سندھ حکومت نےخریداری کی تیاریاں شروع کردیں،سندھ کےسینئروزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت اہم اجلاس میں پیپلزبس سروس کےلیے50نئی بسیں خریدنےکافیصلہ کیاگیا،شرجیل میمن نے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اوردیگر متعلقہ حکام کوبسوں کی خریداری کیلئےتیاریاں تیز کرنے کی ہدایات جاری کردی،اس حوالےسےشرجیل میمن کاکہناتھاکہ ہم کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کوجدید بنانےکیلئےپُرعزم ہیں،سندھ حکومت کایہ اقدام شہریوں کو سستی اورآرام دہ سفرفراہم کرتےہوئےشہری ٹرانسپورٹ کےنظام کوبہت بہتر بنائے گا،عوام کی بڑھتی ہوئی ٹرانسپورٹ کی ضروریات کوپوراکرنےکےلیےتیزی سے عمل درآمد کویقینی بنایا جائے،شرجیل میمن نےپیپلزبس سروس کےبس اسٹیشنز کا کام بھی جلدازجلد مکمل کرنےکےاحکامات جاری کیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close