تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی
کراچی:100 انڈیکس میں 535 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی:100انڈیکس 85ہزار785پوائنٹس پرموجود
کراچی:انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 11پیسےکمی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈالرکےمقابلے میں روپے کی قدر بھی مستحکم ہو گئی ہے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہواجس میں تھوڑی دیر بعد زبردست تیزی دیکھنے میں آئی،پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 535 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کےبعدانڈیکس 85 ہزار785 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا،دوسری جانب ڈالر کو ایک اور دھچکا لگ گیا،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 11پیسےکی کمی واقع ہوئی جس سےامریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 50 پیسے پر آ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close