تازہ ترین

کراچی:سی ٹی ڈی کا سہراب گوٹھ میں چھاپہ،3دہشت گردگرفتار

کراچی:سی ٹی ڈی کا سہراب گوٹھ میں چھاپہ،3دہشت گردگرفتار
کراچی:گرفتاردہشت گردوں کاتعلق کالعدم ٹی ٹی پی سےہے،ترجمان
دہشت گردوں نے3جون کوسہراب گوٹھ میں پولیس پرحملہ کیاتھا،ترجمان

سی ٹی ڈی نےکراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں چھاپہ مارکرکالعدم ٹی ٹی پی کے3دہشت گردوں کوگرفتارکرلیا ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق گرفتاردہشت گردوں نے3جون کو سہراب گوٹھ میں پولیس پرحملہ کیا تھا،جس میں پولیس اہلکاریاسین شہید اور سلمان عباس زخمی ہو گیا تھا،حملے کی ذمے داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کی تھی،ترجمان سی ٹی ڈی کامزیدکہناہےکہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم کے مولانا بشیر گروپ سے ہے،ان کو پولیس پر حملے کا ٹاسک ملا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close