تازہ ترین

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے
صدر مملکت کےد ستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری
گزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم نافذ ہوگئی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے صدر مملکت کے دستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، گزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم نافذ ہوگئی، آئینی ترمیم کے مطابق نئے چیف جسٹس کا تقرر پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ہوگا، وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close