اپنی چھت،اپنا گھرپروگرام کے تحت پنجاب بھرمیں مکانوں کی تعمیر شروع کردی گئی
اپنی چھت،اپنا گھرپروگرام کے تحت پنجاب بھرمیں مکانوں کی تعمیر شروع کردی گئی
وزیراعلیٰ مریم نوازکاخوش نصیب شہریوں کیلئےدعائیں اور نیک خواہشات کااظہار
وزیر اعلیٰ مریم نوازکاپروگرام کےقرض کی دوسری قسط کااجراء یقینی بنانے کی ہدایت
غریب آدمی کےلئے اپنی چھت میری ترجیحات میں اولین ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
پوری کوشش کر رہے ہیں کہ کوئی حقدار قرض سے محروم نہ رہ جائے،مریم نواز
اپنی چھت،اپنا گھرپروگرام کے تحت پنجاب بھرمیں مکانوں کی تعمیر شروع کردی گئی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےاپنی چھت،اپنا گھرپروگرام کےتحت مکان بنانے والےخوش نصیب شہریوں کیلئےدعائیں اور نیک خواہشات کا اظہارکیا،انہوں نےپروگرام کے قرض کی دوسری قسط کااجراء شیڈول کےمطابق یقینی بنانے کی ہدایت کردی،ہرضلع میں درخواست گزار کی آسانی کے لیےاسسٹنٹ کمشنر کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا،وزیر اعلیٰ مریم نوازپروگرام کی مانیٹرنگ کریں گی،انہوں نےصوبائی وزیر بلال یاسین کو فیلڈ میں مانیٹرنگ کرنےکی ہدایت جاری کردی،اس موقع پروزیراعلیٰ مریم نوازکا کہنا تھاغریب آدمی کےلئے اپنی چھت میری ترجیحات میں اولین ہے،پوری کوشش کر رہے ہیں کہ کوئی حقدار قرض سے محروم نہ رہ جائے