نیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ
نیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ
منشیات فروشوں نے پولیس پر فائرنگ کردی
جوابی فائرنگ کے بعد منشیات فروش ریحان بلوچ گرفتار
نیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں منشیات کے اڈے کی موجود کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ ایس ایس پی کے مطابق چھاپے کے دوران منشیات فروشوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جوابی فائرنگ کے بعد منشیات فروش ریحان بلوچ کو گرفتار کرلیا گیا۔۔ منشیات فروش عامر بلوچ اور قربان بلوچ فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔