تازہ ترین

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس
لاہورڈویلپمنٹ پلان پرپیشرفت کاجائزہ،تاخیرپراظہارناپسندیدگی
مریم نوازکی لاہورکی سڑکوں،گلیوں بازاروں میں صفائی پرسخت برہمی
لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازنے بہتری کیلئے3دن کی مہلت دےدی
متعلقہ اداروں کو ازخود شہر کی روڈز کی مرمت کرنی چاہیے،مریم نواز
مرکزی سڑکوں کاپیچ ورک ترجیحی بنیادوں پر پہلے کیا جائے،مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ہوا،لاہورڈویلپمنٹ پلان پر پیش رفت کا جائزہ،تاخیرپراظہارناپسندیدگی کیاگیا مریم نوازنےلاہور کی سڑکوں،گلیوں بازاروں میں صفائی پرسخت برہمی کااظہارکیا اوربہتر ی کیلئےتین دن کی مہلت دی،اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ متعلقہ اداروں کو ازخود شہر کی روڈز کی مرمت کرنی چاہیے،سی ایم جہاں سے گزرے وہ سڑک بن جاتی اور صفائی ہوجاتی،خود کیوں نہیں کرتے،مرکزی سڑکوں کاپیچ ورک ترجیحی بنیادوں پر پہلے کیا جائے،سڑک کےدرمیان گڑھا پڑنے سے گاڑی گرجاتی ہے توذمہ دار کون ہوگا،مین سڑک پر کوئی گڑھا نظر نہیں آنا چاہیے، اجلاس میں لاہورکی18مارکیٹوں میں تجاوزات کےخاتمے کی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close