تازہ ترین

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاہاری کارڈ جاری کرنےکافیصلہ
سندھ میں ایک سے12ایکڑ اراضی کے10لاکھ آبادگارہیں،مرادعلی شاہ
آبادگاروں کی گندم کی کاشت کیلئےہاری کارڈ سےحوصلہ افزائی کرناچاہتاہوں،مرادعلی شاہ
کراچی:چاہتے ہیں کہ گندم کی پیداوار زیادہ سے زیادہ ہو،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہواہے اجلاس میں صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقی سید ناصر حسین شاہ، وزیر زراعت محمد بخش میر،چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ،چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ،سمیت دیگرافسران شریک تھے،اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےہاری کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا،اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کاکہناتھاکہ سندھ میں ایک سے12ایکڑ اراضی کے10لاکھ آبادگارہیں،آبادگاروں کی گندم کی کاشت کیلئےہاری کارڈ کےذریعہ حوصلہ افزائی کرنا چاہتا ہوں،چاہتے ہیں کہ گندم کی پیداوار زیادہ سے زیادہ ہو،اجلاس میں گندم کے کاشتکاروں کو بہترین فصل اگانے کیلئے آگاہی مہم شروع کرنےکابھی فیصلہ کیاگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close