وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پراجلاس
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پراجلاس
وزیراعلیٰ سندھ کاصوبہ بھربالخصوص شہرکراچی پرامن امان کی صورتحال کا جائزہ
ایئرپورٹ کےقریب دھماکاناقابل برداشت ہے،ایسےواقعات نہیں ہونے چاہئیں،مرادعلی شاہ
پولیس اوردیگرامن وامان نافذ کرنےوالےادارےانٹیلی جنس کا کام تیزکریں،مرادعلی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا اجلاس میں وزیرداخلہ ضیاء الحسن لنجار،چیف سیکریٹری آصف حیدرشاہ،انسپکٹر جنرل پولیس غلام نبی میمن اور ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر وقاص اوردیگر متعلقہ افسران شریک تھے،وزیراعلیٰ سندھ نےصوبہ بھربالخصوص شہرکراچی پر امن امان کی صورتحال کا جائزہ لیا،اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کاکہناتھاکہ ایئرپورٹ کےقریب دھماکاناقابل برداشت ہے،ایسےواقعات نہیں ہونے چاہئیں،پولیس اوردیگرامن وامان نافذ کرنےوالے ادارے انٹیلی جنس کا کام تیز کریں،وزیراعلیٰ سندھ نےتمام امن وامان نافذ کرنےوالےاداروں کو آپس میں کوآرڈیشن مزید مستحکم کرنے کی ہدایت جاری کردی