تازہ ترین

اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،مزید29شہید

اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،مزید29شہید
بوریج میں فضائی حملے کے دوران 5 فلسطینی بچے شہید
تلکریم میں شہید18فلسطینیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، بمباری سے مزید 29 شہیدہوگئے اسرائیل کی جانب سےفلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے،غزہ میں صیہونی بمباری سے مزید 29 فلسطینی شہید ہوگئے،بوریج میں فضائی حملے کے دوران 5 فلسطینی بچے شہید ہوگئے،تلکریم میں شہید ہونے والے 18 فلسطینیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،میڈیا رپورٹ کے مطابق 7اکتوبرسےاب تک شہدا کی مجموعی تعداد 41 ہزار 788 ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close