تازہ ترین

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت خصوصی اجلاس

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت خصوصی اجلاس
لاہور:روڈاپراجیکٹس کی تکمیل اور جاری پراجیکٹس پرتفصیلی جائزہ
روڈاکی اراضی پرتجاوزات روکنےکیلئےاسپیشل پولیس فورس قائم کرنےکی منظوری
مریم نوازکاروڈا ایریامیں اراضی کی گئی غیرقانونی خریدوفروخت روکنےکاحکم
روڈاپراجیکٹس کی تکمیل کیلئےچین ودیگربین الاقوامی اداروں سےاشتراک کافیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل اور جاری پراجیکٹس پرتفصیلی جائزہ لیاگیا اجلاس میں روڈا کی اراضی پرتجاوزات روکنے کیلئے اسپیشل پولیس فورس قائم کرنے کی منظوری دی گئی،وزیر اعلیٰ مریم نوازنے روڈا ایریامیں اراضی کی گئی غیرقانونی خریدوفروخت روکنے کا حکم دےدیا،سی ای او روڈاعمران امین نےراوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی سےمتعلق تفصیلی بریفنگ دی،روڈا پراجیکٹس کی تکمیل کیلئےچین ودیگر بین الاقوامی اداروں سے اشتراک کافیصلہ کرلیا،بین الاقوامی سطح کاروڈا پراجیکٹ ٹوئن سٹی پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا،روڈا میں فاریسٹ ایریا20 فیصد سےبڑھاکر35 فیصد کرنے پر پیشرفت سےمتعلق بھی آگاہ کیاگیا،سینیٹرپرویز رشید،سینئروزیرمریم اورنگزیب،صوبائی وزیراطلاعات وثقافت عظمی بخاری، چیف سیکریٹری،پرنسپل سیکریٹری اوردیگرحکام بھی موجودتھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close