تازہ ترین

آئینی ترمیم کا معاملہ، نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر

آئینی ترمیم کا معاملہ، نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر
آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد نواز شریف لندن اور امریکا جائیں گے

آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا ذرائع کے مطابق نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام تھا،آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد نواز شریف لندن اور امریکا جائیں گے،ذرائع کا کہنا ہےآئینی ترمیم اسی ہفتے یا دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close