تازہ ترین

37 ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ دو چوبیس کا انعقاد

پاکستان بورڈز ہاکی ٹیم کی سندھ بی کے خلاف مقابلے میں ایک صفر سے شکست
تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر آئی بی سی سی ڈاکٹر غلام علی ملاح کی بطور مہمان خصوصی شرکت

37 ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ دو چوبیس کا انعقاد کیاگیا پاکستان بورڈز ہاکی ٹیم نے سندھ بی کے خلاف مقابلے میں ایک صفر سے شکست دے دی ،میچ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا جہاں دونوں ٹیموں نے کھیل کا مظاہرہ کیا،تقریب میں آئی بی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر غلام علی ملاح نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر محمد رمضان جمالی بھی موجود تھے،اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اسلم خان سمیت فیلڈ جیوری اور ایمپائرز نے مہمانوں کا استقبال کیا، ڈاکٹر غلام علی ملاح نے ٹیموں کے جوش و جذبے کو سراہتے ہوئے انکے مستقبل کی کوششوں میں کامیابی کی امید دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close