تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان
ڈیزل3اورپیٹرول کی قیمت میں ایک روپےفی لیٹرکمی ہوسکتی ہے،ذرائع
اسلام آباد:پیٹرول کی قیمتوں کو برقرار بھی رکھا جاسکتا ہے،ذرائع

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان ہے ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹراورپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے تک کی کمی ہوسکتی ہے،ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمتوں کو برقرار بھی رکھا جاسکتا ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کی جا سکتی ہیں،پیٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے،جن کی منظوری کے بعد آج رات بارہ بجے نئی قیمتوں کا اطلاق ہو جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close