تازہ ترین

ججز کی تقرری کے موجودہ نظام کو بدلنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

ججز کی تقرری کے موجودہ نظام کو بدلنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کی تجویز ہے کہ صوبوں میں آئینی عدالتیں قائم کی جائیں، بلاول بھٹو
ججز کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی اور ججز کمیشن کو یکجا کیا جائے، بلاول بھٹو

ججز کی تقرری کے موجودہ نظام کو بدلنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں پیپلز پارٹی کی تجویز ہے کہ صوبوں میں آئینی عدالتیں قائم کی جائیں، کوئٹہ میں پیپلز لائرز فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں عدالتی تاریخ کی کمزوری درست کرنے کی کوشش کریں، پارلیمان میں ہماری دو تہائی اکثریت نہیں لیکن محترمہ کا وعدہ پورا کرنے کیلئے محنت کرنی ہے، ہماری تجویز ہے کہ ججز کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی اور ججز کمیشن کو یکجا کر دیا جائے، ایسی پارلیمانی کمیٹی کو جس میں اپوزیشن اور حکومت ہو وہ بتائے جج کون بنےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close