تازہ ترین

کراچی:بفرزون میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک

کراچی:بفرزون میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک
کراچی:پولیس نےمشکوک وائٹ کرولاکورکنے کا اشارہ کیا
ملزمان نےپولیس پرفائرنگ کردی اورفرارہونےکی کوشش کی
کراچی:پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ملزم کوہلاک کردیاگیا
کراچی:ہلاک ملزم کاتعلق افغان ڈکیت گینگ سےہے،ایس ایس پی سینٹرل

کراچی کےعلاقے بفرزون میں مبینہ پولیس مقابلے دوران ایک ملزم کوہلاک کردیاگیا تیموریہ پولیس نےمشکوک وائٹ کرولاکورکنے کا اشارہ کیا،ملزمان نےرکنے کےبجائے پولیس پرفائرنگ کردی اورفرارہونےکی کوشش کی،پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ملزم کوہلاک کردیاگیاجبک دیگر ساتھی فرار ہوگئے،تیموریہ پولیس نے فرارملزمان کا تعاقب کیااورشریف آباد کی حدود سے گاڑی سمیت اسلحہ برآمد کرلیا،دیگر فرارملزمان کےساتھیوں کی گرفتاری کےلیے پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا،ایس ایس پی سینٹرل کےمطابق ہلاک ملزم کاتعلق افغان ڈکیت گینگ سےہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close