تازہ ترین

وزیر اعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں لڑکی سے ڈاکوؤں کی زیادتی کے واقعے کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں لڑکی سے ڈاکوؤں کی زیادتی کے واقعے کا نوٹس
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے آئی جی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
فیصل آباد میں 21 سالہ لڑکی کو ڈاکوؤں نے دورانِ واردات زیادتی کا نشانہ بنایا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے فیصل آباد میں لڑکی سے ڈاکوؤں کی مبینہ اجتماعی زیادتی کی خبر کا نوٹس لے لیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فیصل آباد میں دوران ڈکیتی اکیس سالہ لڑکی کو ڈاکوؤں کی جانب سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close