تازہ ترین

تحقیق کےساتھ خبروں کی نشرواشاعت سےصحافت کامعیاربہترہوتاہے،مرادعلی شاہ

تحقیق کےساتھ خبروں کی نشرواشاعت سےصحافت کامعیاربہترہوتاہے،مرادعلی شاہ
خبروں میں سچائی کا انتخاب صحافیوں کا عزم ہونا چاہیے،وزیراعلیٰ سندھ
سوشل میڈیا غلط بیانیوں کی افزائش کی بنیاد بن چکا ہے،وزیراعلیٰ سندھ
سوشل میڈیاپرسنسنی خیزی نےمحتاط اورتصدیق شدہ معلومات کوزیرکردیاہے،مرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ تحقیق،تصدیق اورشفافیت کےساتھ خبروں کی نشرواشاعت سےصحافت کامعیاربہترہوتاہے  خبروں کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ سندھ نےاپنے پیغام میں کہناتھاکہ خبروں میں سچائی کا انتخاب صحافیوں کا عزم ہونا چاہیے، سوشل میڈیا غلط بیانیوں کی افزائش کی بنیاد بن چکا،سوشل میڈیا پرسنسنی خیزی نے محتاط اورتصدیق شدہ معلومات کوزیرکر دیا ہے،ایسےماحول کےبرعکس صحافت اپنا مثبت کردار ادا کر رہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ کامزیدکہناتھاکہ صحافت کی سالمیت کو برقرار رکھنےکےلیےتصدیق شدہ خبروں کی رسائی لازمی ہے،خبروں کے ذریعہ حقائق کو سامنے لاناصحافیوں اورخبررساں اداروں کی ذمہ داری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close