تازہ ترین

کراچی واٹراینڈسیوریج ایمپرومنٹ پروجیکٹ نےسنگ میل عبورکیےہیں

کراچی واٹراینڈسیوریج ایمپرومنٹ پروجیکٹ نےسنگ میل عبورکیےہیں
ایک ادارہ بنانے جارہے ہیں جو ریسرچ کرنے کا ادارہ ہوگا،مرتضیٰ وباب
ایک سال میں کام کومکمل کریں گے،میئرکراچی مرتضیٰ وہاب
یہ پہلا کراچی کاپانی اورسیوریج کوبہترکرنےکامنصوبہ ہوگا،مرتضیٰ وہاب

میئرمرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ کراچی واٹراینڈسیوریج ایمپرومنٹ پروجیکٹ نےسنگ میل عبورکیےہیں،ایک ادارہ بنانے جارہے ہیں جو ریسرچ کرنے کا ادارہ ہوگا میڈیاسےگفتگوکے دوران میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کاکہناتھاکہ ایک سال میں کام کومکمل کریں گے،یہ پہلا کراچی کاپانی اورسیوریج کوبہترکرنےکامنصوبہ ہوگا،اس ریسرچ سینٹرسےادارے کو بہتری لانے کا مزید موقع ملے گا،مرتضیٰ وہاب کاکہناتھاکہ کراچی میں29 کلورینیشن سینٹر ہیں،31دسمبر تک یہ سینٹر کام کرتے دکھائی دیں گے،اس منصوبے کے ذریعے شہر میں چار نئے سہولت سینٹر بنائے جائیں گے،شہر میں پانی کی کمی ہےلائنوں میں لیکج تھیں،دھابیجی اور پپری میں کام چل رہا ہے،مارچ 2025 تک یہ کام مکمل ہوجائےگاتو پانی کی بچت کرنےمیں کامیاب ہوجائیں گے،مرتضیٰ وہاب کامزیدکہناتھاکہ اس منصوبے کےذریعےپہلےفیزمیں 4ہزار333رہائشی اورکمرشل کسٹمرز ے لئے میٹرزنصب کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close