سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں ہلاک ہونےوالےایک اورافغان دہشت گرد کی شناخت ہوگئی
سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں ہلاک ہونےوالےایک اورافغان دہشت گرد کی شناخت ہوگئی
پاک فوج نے فتنتہ الخوراج کےخلاف کامیاب آپریشنزکرکےدہشت گردوں کی کمرتوڑدی
26ستمبرکورزمک میں کامیاب آپریشن کرکے8دہشت گردوں کوجہنم واصل کیا
ہلاک دہشت گردوں میں سےایک کاتعلق افغانستان کےصوبےپکتیکاسےہے،ذرائع
ہلاک دہشت گرد جلال سےبرآمد افغان شناختی کارڈ اس کےافغان شہری ہونے کا واضح ثبوت ہے
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونےوالےایک اورافغان دہشت گرد کی شناخت ہوگئی پاک فوج نے فتنتہ الخوراج کےخلاف کئی چھوٹے بڑے کامیاب آپریشنز کرکے ان دہشت گردوں کی کمرتوڑدی،زندہ بچ جانے والے خارجی افغانستان بھاگ گئےجہاں انھیں محفوظ پناہ گاہیں میسرہیں،ذرائع کےمطابق2021میں افغانستان پرقبضےکےبعدسےافغان طالبان پاکستان میں دہشتگردی کیلئے مکمل طور پر فتنتہ الخوراج کوسہولت کاری، فنڈنگ اور حمایت فراہم کرتے ہیں،ذرائع کے مطابق افغان طالبان کےپاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کاثبوت پاکستانی فورسز کےہاتھوں گرفتاراورہلاک ہونےوالےافغان دہشت گرد ہیں،26ستمبر2024کورزمک میں سیکیورٹی فورسزنےکامیاب آپریشن کرکے 8 دہشت گردوں کوجہنم واصل کیا،ہلاک دہشت گردوں میں سےایک کاتعلق افغانستان کےصوبےپکتیکاکےعلاقےبرمل سےہے،ذرائع کےمطابق ہلاک افغان خارجی دہشت گرد کی شناخت جلال ولدنعمت اللہ کےنام سےہوئی،ہلاک دہشت گرد جلال سےبرآمد افغان شناختی کارڈ اس کےافغان شہری ہونے کا واضح ثبوت ہے