تازہ ترین

ٹیکس نہ دینےوالوں پرایسی پابندیاں لگائیں گےکہ وہ بہت سےکام نہیں کرسکیں گے،محمداورنگزیب

ٹیکس نہ دینےوالوں پرایسی پابندیاں لگائیں گےکہ وہ بہت سےکام نہیں کرسکیں گے،محمداورنگزیب
حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کرنے جارہی ہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
ٹیکس نیٹ سے باہر موجود شعبوں کو دائرہ کار میں لانا ہوگا،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
9فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی کسی بھی ملک کی معیشت کو استحکام نہیں دلا سکتا،محمداورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سے کام نہیں کرسکیں گے،حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کرنے جارہی ہے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملکی معیشت میں بنیادی اصلاحات لانا ہوں گی، اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں،حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کرنے جارہی ہے،وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس نیٹ سے باہر موجود شعبوں کو دائرہ کار میں لانا ہوگا،9فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی کسی بھی ملک کی معیشت کو استحکام نہیں دلا سکتا، ریٹیلرز، ہول سیلرز، زراعت اور پراپرٹی کے شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا ہوگا،آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کہا کہ امریکا، چین اور سعودی عرب نے ہماری مدد کی اور 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری ہوئی، اگر چاہتے ہیں کہ آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہو تو ملکی معیشت میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانا ہوں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close