پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبرسےکمی کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبرسےکمی کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹرکمی کاامکان،ذرائع
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبرسےکمی کا امکان ہے ذرائع کا کہنا ہےکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان متوقع ہے،پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹرکمی کاامکان ظاہرکیاجارہا ہے،ذرائع کےمطابق پٹرول کی قیمت کو برقرار بھی رکھا جا سکتا ہےجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر کمی ہو سکتی ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان 30 ستمبر کو وزیرخزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کریں گے