رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن
رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن
آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا،آئی ایس پی آر
راولپنڈی:آپریشن25اور26ستمبر کی شب کیا گیا،آئی ایس پی آر
ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کےدرمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،آپریشن 25 اور 26 ستمبر کی شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع کی بنیاد پرکیا گیا،ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا،ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آرکے طابق ہلاک خوارج معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے