تازہ ترین

ہمارے لیے جسٹس منصوراتنےہی قابلِ احترام ہیں جتنےفائزعیسیٰ ہیں،شرجیل میمن

ہمارے لیے جسٹس منصوراتنےہی قابلِ احترام ہیں جتنےفائزعیسیٰ ہیں،شرجیل میمن
ہمیں عدالتوں سے شکوے ضرورہیں مگرہم نےعدالتوں پرحملے نہیں کیے،شرجیل میمن
ہم نےعدالت کےخلاف کوئی تحریک نہیں چلائی،باقی تمام جماعتوں نےچلائی،شرجیل میمن
یہ لوگ چور دروازےسےسازش کرکےاقتدار میں آئے،شرجیل میمن
کراچی:ہم چاہتےہیں عدلیہ غیرسیاسی اورمتحد رہے،سینئروزیرشرجیل میمن

سندھ کےسینئروزیرشرجیل میمن نےکہاہےکہ ہمارے لیے جسٹس منصور اتنے ہی قابلِ احترام ہیں جتنےفائزعیسیٰ ہیں کراچی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےشرجیل میمن کاکہناتھاکہ ہمیں عدالتوں سے شکوے ضرورہیں مگرہم نےعدالتوں پرحملے نہیں کیے،ہم نےعدالت کے خلاف کوئی تحریک نہیں چلائی،باقی تمام جماعتوں نےیہ تمام تجربات کیےہیں،ڈی چوک میں پی ٹی آئی نےکئی مرتبہ عدالتوں کو دھمکیاں دیں،بےنظیربھٹونےعدلیہ پر اعتبار کیا مگر کوئی ریلیف نہیں ملا،شرجیل میمن کاکہناتھاکہ یہ لوگ چور دروازےسےسازش کرکےاقتدار میں آئے،ہم چاہتےہیں عدلیہ غیرسیاسی اورمتحد رہے،پی ٹی آئی نےجوعدالت سےنہیں مانگاوہ بھی اسے دیا جاتا ہے،ہردور میں عدالتی اصلاحات کی بات کی گئی ہے،آئینی عدالت میں تمام صوبوں کی نمائندگی ہوگی،چیف جسٹس ہر صوبے سے ہوگا، یہاں ہر کوئی اپناکام چھوڑ کر دوسرے کا کام کرتا ہے،ایک جج ڈیم بنا رہا تھا کوئی پوچھے تو کیوں یہ کام کر رہا ہے،شرجیل میمن کامزیدکہناتھاکہ ہمارازرعی سیکٹر بھی توانائی کی وجہ سے مسائل سے دوچار ہے،ایکسپو سینٹر میں 80 فیصد اسٹالز غیرملکی کمپنیوں کے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close