تازہ ترین

وسطی اور شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کے اسکولوں پرحملے

وسطی اور شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کے اسکولوں پرحملے
اسرائیلی حملوں میں 7 فلسطینی شہید ہو گئے
دیر البلاح میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری
بمباری سے 4 بچوں سمیت 5 فلسطینی شہید ہو گئے

وسطی اور شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز نے 2 اسکولوں پر بمباری کردی اسرائیلی حملوں میں 7 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دیر البلاح میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری سے 4 بچوں سمیت 5 فلسطینی شہید ہو گئے۔۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں بچوں سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو غزہ کے شمالی حصے میں حماس کے محاصرے کی حکمت عملی پر غور کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close