تازہ ترین

قصور:ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے زچہ بچہ دونوں جاں بحق

قصور:ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے زچہ بچہ دونوں جاں بحق
حفصہ بی بی کوڈیلوری کیلئےگائنی وارڈ منتقل کیاگیاتھا
طبیعت زیادہ خراب ہونےپرخاتون ڈاکٹرنےمریضہ کوچیک نہ کیا

قصورکےڈسٹرکٹ بابا بلھے شاہ اسپتال میں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے زچہ بچہ دونوں جاں بحق ہوگئے حفصہ بی بی کوڈیلوری کیلئےگائنی وارڈ منتقل کیاگیاتھا،طبیعت زیادہ خراب ہونےکےباوجود خاتون ڈاکٹرنےمریضہ کو چیک نہ کیا،کمرےمیں سوئی ہوئی ڈاکٹرکوجگانے کیلئےہرکوشش کی مگربیکار گئی،ڈاکٹرکےعلاج معالجےمیں تاخیر کے باعث حفصہ بچے سمیت جان کی بازی ہارگئی،حفصہ کے لواحقین نے ڈاکٹر کی غفلت کے خلاف ڈپٹی کمشنر کو تحریری درخواست دے دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close