جنوبی افریقی ویمنزٹیم نےپاکستان ویمنزکو8وکٹوں سےشکست دے دی
جنوبی افریقی ویمنزٹیم نےپاکستان ویمنزکو8وکٹوں سےشکست دے دی
جنوبی افریقہ نےپاکستان کےخلاف 3میچز کی سیریز 1-2سے جیت لی
ملتان:پاکستان ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 153 رنز بنائے
ملتان:جنوبی افریقہ نے185رنزکاہدف 19ویں اوورمیں حاصل کرلیا
تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقی ویمنزٹیم نےپاکستان ویمنزکو8وکٹوں سےشکست دیکر3میچز کی سیریز 1-2سے جیت لی ملتان میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 153 رنز بنائے تھے،سدرہ امین 37، منیبہ علی 33 اور فاطمہ ثنا 27 رنز کے ساتھ نمایاں رہی تھیں،جواب میں جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے ہدف 19ویں اوور میں دو وکٹ پر پورا کرلیا