اسرائیل کے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے
اسرائیل کے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے
الجبل،طیبہ،بلیدہ اور وادی بقاسمیت کئی علاقوں میں اہداف کونشانہ بنایا
تاحال حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں،لبنانی ایجنسی
اسرائیل نےمواصلاتی آلات سےدھماکوں کےبعدجنوبی لبنان میں مس الجبل اور وادی بقاسمیت70مقامات پرسوسے زائد حملےکردیے خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اسرائیلی فوج کاکہناہےکہ گزشتہ شب اسرائیلی ہوائی جہازوں نے2گھنٹوں تک جنوبی لبنان میں الجبل،طیبہ،بلیدہ اور وادی بقاسمیت کئی علاقوں میں اہداف کونشانہ بنایاجہاں راکٹ لانچربیرلزکو اسرائیل پرحملےکیلئےتیارکیا جارہا تھا،لبنان کی سرکاری خبرایجنسی کےمطابق حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں