تازہ ترین

تحریک فساد جلسے سے قبل ہی بکھلاہٹ کا شکار ہے،وزیر اطلاعات پنجاب

تحریک فساد جلسے سے قبل ہی بکھلاہٹ کا شکار ہے،وزیر اطلاعات پنجاب
اگر ان کو جلسے کے لیے لوگ نہیں مل رہے تو ہمارا کیا قصور ،عظمی بخاری
افوائیں پھیلا کر ہمدردیاں حاصل کرنے کا ڈرامہ بند کریں ،وزیر اطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےکہاکہ تحریک فساد جلسے سے قبل ہی بکھلاہٹ کا شکار ہو چکی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کاایک بیان میں کہنا تھا تحریک فساد پارٹی راستے بند کرنے، کنٹینر لگانے اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کا پروپگنڈے مت کریں، اگر ان کو جلسے کے لیے پنجاب سے لوگ نہیں مل رہے تو اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں،انہوں نے کہا کہ کسی کو روکا گیا ہے، نہ ہی روکا جائے گا، اگر تحریک فساد نے جلسہ کرنا ہے تو اپنی ہمت پر اور دم پر کرنا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ پروپگنڈہ کرکے اور افوائیں پھیلا کر ہمدردیاں حاصل کرنے کا ڈرامہ بند کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close