تازہ ترین

کوشش ہےکہ آئینی ترامیم پرسب کااتفاق رائےہوجائے،بلاول بھٹو

کوشش ہےکہ آئینی ترامیم پرسب کااتفاق رائےہوجائے،بلاول بھٹو
آئینی ترامیم پرمزیداتفاق رائےکی ضرورت ہے،بلاول بھٹو
مولانا فضل الرحمان کافی چیزوں پررضامند ہیں،بلاول بھٹو
پارلیمنٹ میں خصوصی کمیٹی2روزپہلےتشکیل دی،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ کوشش ہےکہ آئینی ترامیم پرسب کااتفاق رائےہوجائے بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ آئینی ترامیم پرمزیداتفاق رائےکی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان کافی چیزوں پررضامند ہیں ان کی کوشش ہےکہ 18ویں ترمیم کی طرح یہ ترمیم بھی متفقہ ہو،ہم نےپارلیمنٹ میں ماحول سازگاربنانے کیلئےخصوصی کمیٹی2روزپہلےتشکیل دی،ہم تو2006سےکوشش کررہےہیں کہ میثاق جمہوریت پرمکمل عمل درآ مد ہو،بلاول بھٹوکامزیدکہناتھاکہ اگرآئینی ترمیم کیلئےایک دن اورانتظارکرناپڑاتوکرلیں گے،ہماری کوشش ہےکہ آئینی ترامیم پر اکثریت کا اتفاق رائے ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close