تازہ ترین

کراچی:محکمہ ایکسائزسندھ حکومت کی جانب سےاہم قدم

کراچی:محکمہ ایکسائزسندھ حکومت کی جانب سےاہم قدم
گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرز کیلئےبائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار
گاڑیوں کورجسٹریشن کےدوران بائیومیٹرک تصدیق کی ضرورت ہوگی،شرجیل میمن
نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئےبائیومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی،شرجیل میمن
دوسرےمرحلےمیں یکم نومبرسےگاڑیاں خریدنےوالوں کی بائیو میٹرک تصدیق ہوگی،شرجیل میمن
تیسرےمرحلےمیں گاڑی فروخت اورخریدکنندہ دونوں کی بائیومیٹرک تصدیق ہوگی،شرجیل میمن

محکمہ ایکسائزسندھ حکومت کی جانب سےاہم قدم،گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرز کیلئےبائیومیٹرک تصدیق لازمی کردی گئی  سینئروزیرشرجیل میمن نےکہاہےکہ تمام نئی اورپرانی گاڑیوں کورجسٹریشن یا ٹرانسفرکےعمل کےدوران بائیو میٹرک تصدیق کی ضرورت ہوگی،نئی پالیسی کےتحت تبدیلی 3مرحلوں میں نافذ کی جائے گی،یکم جولائی سےپہلےمرحلے میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی ہوگی، دوسرےمرحلےمیں یکم نومبرسےگاڑیاں خریدنےوالوں کی بائیو میٹرک تصدیق ہوگی،تیسرے مرحلے میں گاڑی فروخت کنندہ اورخریدکنندہ دونوں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جائے گی،شرجیل میمن کامزیدکہناتھاکہ ہم محکمہ ایکسائز میں تمام عمل کومزید شفاف بنانےکیلئےکام کررہے ہیں اوریہ صرف شروعات ہے،سندھ حکومت اس بات کویقینی بنانا چاہتی ہےکہ سندھ عوامی خدمات میں ڈیجیٹائزیشن کےحوالےسےآگے بڑھے،گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹرانسفرمیں بائیو میٹرک تصدیق شفافیت کو فروغ دینےمیں اہم سنگ میل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close