تازہ ترین

گجرات میں تیز رفتار مزدا کی ٹکر سے 2پولیس اہلکار جاں بحق

گجرات میں تیز رفتار مزدا کی ٹکر سے 2پولیس اہلکار جاں بحق
گجرات: واقعہ تھانہ رحمانیہ کی حدود میں پیش آیا

گجرات میں تیز رفتار مزدا کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ تھانہ رحمانیہ کی حدود میں پیش آیا، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، دونوں پولیس اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان یوسی گشت پر تھے، ٹائر پھٹنے پر تیز رفتار مزدا نے پولیس اہلکاروں کو ٹکر دے ماری جس سے دونوں نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close