ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتے واراعدادوشمارجاری کردیے
ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتے واراعدادوشمارجاری کردیے
ایک ہفتےمیں مہنگائی میں0.01فیصد اضافہ،ادارہ شماریات
مہنگائی کی مجموعی شرح14.36 فیصد ریکارڈ کی گئی
ایک ہفتے میں 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتے واراعدادوشمارجاری کردیے ادارہ شماریات کےمطابق ایک ہفتےمیں مہنگائی میں0.01فیصد اضافہ ہوا ہے،مہنگائی کی مجموعی شرح14.36 فیصد ریکارڈ کی گئی،ایک ہفتے میں 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجبکہ 14 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا،ٹماٹرکی فی کلوقیمت میں7روپے40پیسے کااضافہ ہوا،زندہ مرغی کی فی کلوقیمت16روپے7پیسےبڑھ گئی،ایک ہفتے میں بجلی فی یونٹ26پیسے مہنگی ہوئی،دال چنا 9 روپے 26 پیسے،لہسن 12 روپے فی کلو مہنگا ہوا،ایک ہفتے میں گائے کا گوشت فی کلو 11 روپے تک مہنگا ہوا