بانی تحریک انصاف کا چیف جسٹس کیخلاف بیان توہین عدالت ہے، بلاول بھٹو
بانی تحریک انصاف کا چیف جسٹس کیخلاف بیان توہین عدالت ہے، بلاول بھٹو
بانی پی ٹی آئی نے جو کل بیان دیا اس کا آئین کے تحت ردعمل ہوگا، بلاول بھٹو
بانی پی ٹی آئی کو اپنے بیان کے قانونی نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول بھٹو
فارم 45 اور 47 سے متعلق پروپیگنڈا کی کہانی سامنے آنے والی ہے، بلاول بھٹو
جتنے بھی ضمنی الیکشن ہیں یہ لوگ ہارتے اور اتحادی جیتتے ہیں، بلاول بھٹو
رحیم یار خان کے الیکشن میں گالم گلوچ کی سیاست کو نفرت ہوئی، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بانی تحریک انصاف نے گزشتہ رات چیف جسٹس کے خلاف بیان دے کر توہین عدالت کی ہے، انہوں نے جو کل بیان دیا اس کا آئین اور قانون کے مطابق ردعمل ہوگا، بانی پی ٹی آئی کو اپنے اس بیان کے قانونی نتائج بھگتنا ہوں گے،رشیدالدین کو رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں، یہ وہ امیدوار ہیں جو ہرپولنگ اسٹیشن کا فارم پینتالیس دکھا سکتے ہیں، میرے سپاہی ہر فتنے کا مقابلہ کرسکتے ہیں،ان کا مزید کیاکہناتھاآیئے آپ کو بھی سنواتےہیں