تازہ ترین

علی امین گنڈاپور دونمبرآدمی ہےاس پر بھروسہ نہ کریں،خواجہ آصف

علی امین گنڈاپور دونمبرآدمی ہےاس پر بھروسہ نہ کریں،خواجہ آصف
پارلیمنٹ واقعہ کی سب نےمذمت کی،کسی شخص نےحمایت نہیں کی،خواجہ آصف
جوکمیٹی بنی لگ رہاتھاوہ صرف پی ٹی آئی ارکان کیلئےبنی ہے،خواجہ آصف
بلاول بھٹو نےکمیٹی کےحوالےسےجوتجویزدی اس کی نفی کی گئی،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور دونمبرآدمی ہےاس پر بھروسہ نہ کریں قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ پارلیمنٹ واقعہ کی سب نےمذمت کی،کسی شخص نے اس واقعہ کی حمایت نہیں کی،پی ٹی آئی ارکان کےساتھ اظہاریکجہتی کیاگیا، معاملےکی تحقیق کیلئےجوکمیٹی بنی لگ رہاتھاوہ صرف پی ٹی آئی ارکان کیلئےبنائی گئی ہے،بلاول بھٹو نےکمیٹی کےحوالےسےجوتجویزدی اس کی نفی کی گئی،خصوصی کمیٹی کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے،ماضی میں کسی نے ہماری آوازسےآواز نہیں ملائی تھی،ہمیں حکمرانی کرتےہوئے2سال ہوگئے ہیں،کیا ہم نےکسی کےخلاف نیب استعمال کیا ہے،اس دورمیں کسی پر نیب کا کیس نہیں بنا،خواجہ آصف کامزیدکہناتھاکہ انہوں نے نیب کو بری طرح استعمال کیا،میں چیئرمین نیب پر کوئی غلط مثال نہیں دینا چاہتا،احتجاج ضرورکریں لیکن پچھلے4سال کے ماضی پھر بھی تو نظر دوڑائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close