آج سیاست کو گالی بنادیا گیا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
آج سیاست کو گالی بنادیا گیا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
حکومت لڑائی جھگڑے میں لگی رہی تو ملک کیسے چلے گا؟چیئرمین پیپلزپارٹی
اگر وزیراعلیٰ کے پی اپنے جلسے میں گالیاں دیں گے تو عوام کے مسائل کیسے حل کریں گے؟ بلاول بھٹو
اگر آپ بھی وہی کریں گے جو بانی پی ٹی آئی نے کیا تو کل آپ اور میں جیل میں ہوں گے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج سیاست کو گالی بنادیا گیا، حکومت لڑائی جھگڑے میں لگی رہی تو ملک کیسے چلے گا؟، اگر وزیراعلیٰ کے پی اپنے جلسے میں گالیاں دیں گے تو عوام کے مسائل کیسے حل کریں گے؟، اگر آپ بھی وہی کریں گے جو بانی پی ٹی آئی نے کیا تو کل آپ اور میں جیل میں ہوں گے