تازہ ترین

تھر کول سے پاکستان کا طویل المدتی توانائی کا مسئلہ حل ہو جائے گا،شرجیل میمن

تھر کول سے پاکستان کا طویل المدتی توانائی کا مسئلہ حل ہو جائے گا،شرجیل میمن
سوچی سمجھی سازش کے تحت حکومت سندھ کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے،رہنماپیپلز پارٹی
پاکستان کو توانائی بحران سے نکالنے کا واحد حل تھرپارکر کا کوئلہ ہے،صوبائی وزیر
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے تھر کول سے پاکستان کا طویل المدتی توانائی کا مسئلہ حل ہو جائے گا رہنماپیپلز پارٹی شرجیل میمن سے پشاور کے صحافیوں کے وفد نے کراچی میں ملاقات کی،دورانِ ملاقات شرجیل میمن نےکہا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت حکومت سندھ کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، اب اس دورے سے صحافی دوستوں کو پتہ چلے گا کہ حکومت سندھ نے کتنا کام کیا،انہوں نےکہاکہ پاکستان اس وقت توانائی کے بحران سے دوچار ہے، پاکستان کو توانائی کے بحران سے نکالنے کا واحد حل تھرپارکر کا کوئلہ ہے،شہید بی بی نے تھرکول پر کام شروع کیا، ان کی حکومت ختم ہوتے ہی کام بند کر دیا گیا، 2008ء میں صدر زرداری نے شہید بی بی کے وژن کے تحت تھرکول پر کام کرایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close