ایم کیو ایم کے اراکین و سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ

ایم کیو ایم کے اراکین و سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ
گورنر سندھ ہاؤس اسلام آباد میں عشائہ کا اہتمام کیا گیا
آئینی ترمیم ، سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
گورنر سندھ کی گورنر سندھ ہاؤس اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا عشائیہ میں چئیرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،مصطفیٰ کمال ،ڈاکٹر فاروق ستار ،امین الحق ،خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر شریک ،عشائیہ میں آئینی ترمیم ، ملکی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،عشائیہ میں موجودہ ملکی صورتحال میں وزیراعظم شہباز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا،عشائیہ میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اسمبلی میں پیش کی جانے والی ہر قانونی سازی کی حمایت کا عزم بھی کیا گیا