غزہ میں خیمہ بستی پراسرائیلی حملےمیں مزید40فلسطینی شہید
غزہ میں خیمہ بستی پراسرائیلی حملےمیں مزید40فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نےپولیومہم کیلئےیواین عملے حراست میں لےلیا
اسرائیلی حملوں سےشہیدفلسطینیوں کی تعداد40ہزار972 سےتجاوزکرگئی
غزہ میں خیمہ بستی پراسرائیلی حملےمیں مزید40فلسطینی شہید ہوگئے غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق اسرائیلی فوج نےغزہ کےالمواسی کیمپ کو نشانہ بنایاجس کے نتیجےمیں مزید40فلسطینی شہیداور60 زخمی ہوگئے،خیمہ بستی میں اسرائیلی بمباری کےدوران وزنی بموں کےاستعمال سےمحفوظ قرار دیےگئےالمواسی کیمپ میں30فٹ گہرےگڑھےپڑگئےجس سےلاشوں کی تلاش میں مشکلات کاسامنا ہے،ادھراسرائیلی فوج نےپولیو مہم کیلئےشمالی غزہ جانےوالےیواین عملے کوحراست میں لےلیااورعملےکی گاڑیوں کو بلڈوزروں سےنقصان پہنچایا،اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد40ہزار972 سے تجاوزکرچکی ہےجبکہ94ہزار761سےزائدفلسطینی زخمی ہیں