میں صدرہوتاتواسرائیل پر7اکتوبروالاحملہ نہ ہوتا،سابق امریکی صدرٹرمپ
میں صدرہوتاتواسرائیل پر7اکتوبروالاحملہ نہ ہوتا،سابق امریکی صدرٹرمپ
میرے دورمیں ایران کے پاس حماس اور حزب اللّٰہ کیلیے رقم نہیں تھی،ٹرمپ
میرے دور صدارت میں اسلامی دہشت گردی نہیں ہوئی،سابق امریکی صدرٹرمپ
دہشت گردی نہ ہونے کی وجہ سخت بارڈر پالیسی تھی،سابق امریکی صدرٹرمپ
امریکا کےسابق صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہاہےکہ میرےدورکی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنےسےروکے،میں صدرہوتاتواسرائیل پر7اکتوبروالاحملہ نہ ہوتا ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنےخطاب میں کہاکہ میں صدر ہوتا تو یوکرین اور روس کی صورتحال بھی پیدانہ ہوتی،سب واقف ہیں،میرے دور میں ایران اقتصادی طور پرتباہ تھا،میرے دورمیں ایران کے پاس حماس اور حزب اللّٰہ کیلئےرقم نہیں تھی،ڈونلڈ ٹرمپ کامزیدکہناتھامیرے دور صدارت میں اسلامی دہشت گردی نہیں ہوئی،دہشت گردی نہ ہونے کی وجہ سخت بارڈر پالیسی تھی،واضح رہےکہ امریکامیں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہوں گے س کیلئے تیاریاں ابھی سے زوروں پر ہیں،ریپبلکن پارٹی کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑیں گے اور ڈیموکریٹک پارٹی سےکملاہیرس الیکشن لڑیں گے