تازہ ترین

مئیرکراچی مرتضیٰ وہاب کابارشوں میں ایم اے جناح روڈ کے ٹوٹنے کا نوٹس

مئیرکراچی مرتضیٰ وہاب کابارشوں میں ایم اے جناح روڈ کے ٹوٹنے کا نوٹس
کراچی:مرتضیٰ وہاب نے روڑ تعمیر کرنے والے انجنئیرزکوبھی معطل کردیا
اسسٹنٹ ایگزیکٹوانجنئیر وقاص احمد خان اورعبدالجبارکورپورٹ کرنے کا حکم
سڑکوں کی تعمیرمیں کوتاہی کےذمہ داروں کومعاف نہیں کیاجائےگا،مرتضیٰ وہاب
ایم اےجناح روڈ تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار کو رقم کی ادائیگی بھی روک دی گئی ہے،مرتضیٰ وہاب

مئیرکراچی مرتضیٰ وہاب نےبارشوں میں ایم اے جناح روڈ کے ٹوٹنے کا نوٹس لےلیا مرتضیٰ وہاب نے روڑ تعمیر کرنے والے انجنئیرزکوبھی معطل کردیا،اسسٹنٹ ایگزیکٹوانجنئیر وقاص احمد خان اورعبدالجبارکو رپورٹ کرنے کا حکم دےدیا،میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کاکہناتھاکہ سڑکوں کی تعمیرمیں کوتاہی کےذمہ داروں کومعاف نہیں کیا جائےگا،ایم اےجناح روڈ تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار کو رقم کی ادائیگی بھی روک دی،ایم اے جناح روڑ تعمیر کرنےوالے ٹھیکیدار کوبلیک لسٹ کردیا،سڑکوں کی تعمیراتی و مرمت میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائےگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close