یوکرین کا روس پرحملہ،5 افراد ہلاک،37 زخمی
یوکرین کا روس پرحملہ،5 افراد ہلاک،37 زخمی
ہلاک افراد میں خاتون بھی شامل ہے،روسی میڈیا
زخمیوں میں سے7کی حالت نازک،روسی میڈیا
یوکرین کی جانب سےروس پرکلسٹر بموں سےحملےکےدوران 5 افراد ہلاک اور37 زخمی ہوگئے یوکرین کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر حملہ کیاگیا،ہلاک افراد میں خاتون بھی شامل ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں میں سے7کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے،دوسری جانب یوکرین کے صدرنےایئرفورس کمانڈر کو برطرف کر دیا،واضح رہے کہ گزشتہ روز یوکرین کاایف16لڑاکا طیارہ روسی حملےکوناکام بناتےہوئےگرکر تباہ ہوگیاتھا