انٹربینک میں کاروبارکےدوران ڈالرکی قیمت میں کمی
انٹربینک میں کاروبارکےدوران ڈالرکی قیمت میں کمی
انٹربینک میں ڈالر5پیسےسستا،قیمت278روپے40پیسےہوگئی
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت آغاز،400سےزائدپوائنٹس کااضافہ
کراچی:100انڈیکس78ہزار407کی سطح پر پہنچ گیا
انٹربینک میں کاروبارکےدوران ڈالرکی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رحجان کاسلسلہ جاری ہے کاروباری ہفتےکےچوتھےروزانٹربینک میں ڈالر5پیسےسستاہوگیاجس کےبعد امریکی کرنسی کی قیمت278روپے40پیسےہوگئی،دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارکامثبت آغازہوا،100 انڈیکس میں 400سےزائدپوائنٹس کااضافہ ہواہے جس کےبعد 100انڈیکس78ہزار407کی سطح پر پہنچ گیا