تازہ ترین

قومی ٹیم کےکھلاڑی اپنےآپ سےنکلیں اورملک کےلیےکھیلیں،یونس خان

قومی ٹیم کےکھلاڑی اپنےآپ سےنکلیں اورملک کےلیےکھیلیں،یونس خان
ملک کیلئےکھیلیں،دباؤبرداشت نہیں کرسکتےتوپھران کاکیافائدہ ہے،یونس خان
بنگلہ دیش سے شکست کےبعداب مردےاکھاڑنےکاکوئی فائدہ نہیں،یونس خان
ہماری ٹیم میں بابراعظم،محمدرضوان اورشاہین آفریدی جیسےٹاپ کرکٹرز موجودہیں،یونس خان

قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان یونس خان نےکہاہےکہ قومی ٹیم کےکھلاڑی اپنےآپ سےنکلیں اورملک کےلیےکھیلیں،دباؤبرداشت نہیں کرسکتےتوپھران کاکیافائدہ ہے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کاکہناتھاکہ بنگلہ دیش سے شکست کےبعداب مردےاکھاڑنےکاکوئی فائدہ نہیں،ہماری ٹیم میں بابراعظم،محمد رضوان اورشاہین آفریدی جیسے ٹاپ کرکٹرز موجود ہیں،انہوں نےکہاکہ اگر کسی کھلاڑی سےپرفارم نہیں ہوپارہاتواپنی کارکردگی میں بہتری لانے کی کوشش کریں،ہمارے کھلاڑی گرتےہیں توگرتےہی چلےجاتےہیں،پچ سلوتھی یا فاسٹ سب نےدیکھ لیا،یونس خان کامزیدکہناتھاکہ پی سی بی میں بہت سمجھدار لوگ ہیں اورمجھے نہیں معلوم کہ چیئرمین پی سی بی نےڈومیسٹک کرکٹ میں ٹیلنٹ نہ ہونےکی بات کیوں کی،ہمارے پاس اسٹارکھلاڑی اورڈومیسٹک میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close