تازہ ترین

اسرائیلی فوج نےمقبوضہ مغربی کنارےمیں2دہائیوں میں بڑاآپریشن کردیا

اسرائیلی فوج نےمقبوضہ مغربی کنارےمیں2دہائیوں میں بڑاآپریشن کردیا
آپریشن میں جنین،تلکرم اور طوباس میں12فلسطینی شہید،20سےزائد زخمی
کارروائی کےدوران بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کو گرفتاربھی کرلیاگیا،عرب میڈیا
غزہ جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کا ایک اور دور قطر میں جاری

اسرائیلی فوج نےمقبوضہ مغربی کنارےمیں2دہائیوں میں بڑا آپریشن کر دیا فلسطینی خبرایجنسی کےمطابق اسرائیلی فوج کےآپریشن میں جنین،تلکرم اور طوباس میں12فلسطینی شہیداور20 سےزائد زخمی ہوگئے،فلسطینی حکام کا کہناہےکہ اسرائیل نےمغربی کنارے میں کارروائی کےدوران بچوں سمیت 20 فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا ہے،عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں ایک گھرپراسرائیلی بمباری سے ایک فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے،دوسری جانب غزہ جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کا ایک اور دور قطر میں جاری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close